آخرت کا
السلام و علیکم میرے پیارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں اللہ پاک کا بے حد و بے حساب شکر ہے کہ ہم مسلمان ہیں اور اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے امتی ہیں
میرے عزیزوں میں اس چینل میں آپ کو اچھی اچھی ویڈیوز اسلام کے حوالے سے تقاریر
مختلف علماء کرام کی اور نعتیں اور مسئلے مسائل
اور بہت کچھ ملے گا جو آپ جاننا چاہتے ہیں
اور میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ میرے اس چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
جزاک اللہ خیرا شکریہ ۔